نذر نثار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دور شاہی کا ایک منصب دار، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دور شاہی کا ایک منصب دار، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے۔